سب چور ہیں !!!
کافی دن گزر گئے تھے کہ میں نے کچھ نہ لکھا۔ آجکل تین ماہ کے لئے فری تھا کیونکہ میں نے الحمداللہ پہلے سال کے دس امتحانات پاس کر لئے ہیں اور گیارہواں امتحان ستمبر میں ہوگا جبکہ بارہواں ان شا اللہ اگلے سال ایک دوسری یونیورسٹی میں ہو گا۔ آج میں نے ایک تصویر […]