APS کیس: وفاق نے سپریم کورٹ سے جواب جمع کرانے کیلئےمہلت مانگ لی

سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے جواب جمع کرانے کیلئے تین ہفتے کا وقت مانگ لیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے سانحہ آرمی پبلک سکول کیس میں عدالتی حکم پر جواب جمع کرنے کیلئے مہلت مانگتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہدا کی […]