پناہ گزینوں کے بارے میں معاہدہ نافذالعمل ہو گیا

یورپی یونین اور ترکی کے درمیان پناہ گزینوں کے بحران پر معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے۔ اگر یونان پہنچنے والے پناہ گزین وہاں پناہ کی درخواست دائر نہ کریں، یا ان کی درخواست مسترد ہو جائے تو انھیں واپس ترکی بھیجا جا سکتا ہے۔ معاہدے کی حتمی مہلت آنے سے قبل یونان کے جزیروں پر […]

سعودی عرب کا فوجی اتحاد مضحکہ خیز ہے۔ایرانی سفیر

اسلام آباد: ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے دہشتگردی کے خلاف بنائے جانے والے سعودی فوجی اتحاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘مضحکہ خیز’ قرار دے دیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ داعش عالمی سلامتی کیلئے ایک بڑا خطرہ بن چکی […]

ملتان دھماکا: 11 جاں بحق ، 50 زخمی

ملتان میں وہاڑی چوک پر دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ دھماکا شام سوا سات بجے کے قریب ہوا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے 5 رکشے، ایک کار، ایک موٹر سائیکل اور 2 دکانیں تباہ ہوگئیں اور رکشوں میں آگ لگ گئی۔ مسافروں کے بیگ اور […]

فضل الرحمان نائن زیرو کیوں گئے تھے ؟

تحریر : فرنود عالم اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بحث گرم ہے۔ تو کچھ پرانی باتیں دوہرا دی جائیں۔ سنیں۔ مولانا فضل الرحمن صاحب وہ لیڈر ہیں جن کا نظریہ دو سو ڈگری میں اپنے ہم فکر طبقے سے ہی متصادم ہے۔ یہ بجا کہ مولانا صاحب کے اور ان […]