نیب ٹیم کی جانب سے توشہ خانہ کے نئے کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔

نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی، توشہ خانہ کے نئے کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے بشریٰ بی […]