کورونا وائرس کی ویکسین میں تاخیر کی وجہ کیا ہے؟

کرونا وائرس کی ویکسین بننے میں دیر کیوں لگ رہی ہے؟ ویکسین کیسے کام کرتی ہے، یہ سب جانتے ہیں۔ ایک بیماری کی ویکسین ایک سے زیادہ طرح بنائی جاسکتی ہے۔ کرونا وائرس کی دس سے زیادہ ویکسینز پر کام جاری ہے۔ لیکن اگر آج کامیابی مل جائے، تب بھی ایک سال سے پہلے اس […]