پی ٹی وی کا ایک ڈرامہ، جہیز، اور میری تین دہائیوں پر محیط جدوجہد

اشفاق احمد کبھی بھی میرے پسندیدہ ادیبوں میں شامل نہیں رہے۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ وہ ایک مؤثر لکھاری نہیں تھے، بلکہ اس لیے کہ مجھے ہمیشہ سے بابا اسکول آف تھاٹ سے فکری قربت نہیں رہی۔ مزید یہ کہ جب کسی ادیب کے وقت کے حکمرانوں سے خوشامدانہ تعلقات نمایاں ہو جائیں […]