#DroptheDebtNotHealth Read more
انٹرنیشنل فنانشل انسٹی ٹیوشنز کی توجہ کی طلبگار، کورونا کی منڈلاتی تلوار کی ڈھال ثابت ہوسکتی ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹس کی دنیا بھی عجیب جادو نگری ہے۔ جو ایشو ٹاپ ٹریند بن گیاسمجھو حکمرانو۔ سول سوسائیٹی سمیت دنیا کے شعور میں تہلکامچانے کامنتر چل ہی جاتا ہے اور پھر اگر سوال انسان کی […] Read more