فیس بک اکاؤنٹ کیوں بند ہو جاتا ہے؟ اصل وجوہات اور پوشیدہ کہانی
اتوار کے دن تو اکثر میں کچھ نہ کچھ لکھا کرتا ہوں پچھلے اتوار کو بھی یہی ارادہ تھا کہ ایک مضمون مکمل کرلوں مگر لکھتے لکھتے قلم نے جیسے مجھ سے بغاوت کر دی۔ میں چونکہ مبتدی ہوں اس لیے تحریر لکھنا میرے لیے کسی ریاضت سے کم نہیں الفاظ کبھی جملے سے ناراض […]