فیک نیوز کی روک تھام : نیوز رومز کے لیے فیکٹر کے نام سے نیا ڈیجیٹل ٹول لانچ
میڈٰیا میٹرز فار ڈیموکریسی کی جانب سے نیوز رومز کے لیے فیکٹر کے نام سے ایک ایسا ڈیجیٹل ٹول لانچ کر دیا ہے جو کہ غلط معلومات کے پھیلاو کو روکنے میں ان کا مددگار ثابت ہو گا۔میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی ، پاکستان میں میڈیا، انفارمیشن لٹریسی، ڈیجیٹل رائٹس ، اور صحافیوں کی ٹریننگز کے […]