کامران شاہد کو اپنے لیجنڈری اداکار باپ شاہد کا انٹرویو کرتے دیکھ کر روسی ادیب ترگینف کا عظیم ناول Fathers and Sonsیاد آیا۔ اس خوبصورت نوجوان سے میری پہلی ملاقات 2010ء میں C130 طیارے میں ہوئی تھی۔اسلام آباد سے صحافیوں کا ایک گروپ گوادر جارہا تھا جہاں بڑے عرصے بعد این ایف سی ایوارڈ پر […] Read more