میرا جسم میں انتہا پسندوں کی گولی اب بھی موجود ہے ، ہمارے خلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی، ہم خود سازشی ہیں. احسن اقبال برس پڑے

اسلام آباد: رحمت للعالمین اتھارٹی کے زیر اہتمام اسلامو فوبیا کے خلاف قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ “سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اسرائیل کی ڈیڑھ کروڑ کی آبادی نے کیسے مسلم دنیا کی اڑھائی ارب آبادی کو یرغمال بنا رکھا ہے۔” انہوں نے کہا کہ “دنیا […]