"افسوس…کہ ہم بےحس ہوچکے”

آسمان ہے جو ٹوٹ کر نہیں گرتا زمین ہے کہ ہمیں دھنسا نہیں دیتی سورج ہے ——————کہ آج بھی روشن ہے چاند ہے جو اپنی روش پر قائم ہے واللہ ہم اپنے کرتوت دیکھیں تو شاید ہم انسانیت سے بہت دور نکل چکے ہیں، آج شاید انسانیت بھی ہمیں دیکھ کر شرماتی پھر رہی ہوگی […]