زعفران ، مستونگ اور خون
بارہ مئی کےسانحہ مستونگ کو چند روز ہوگئےمگر کبھی علمی،ادبی اورسیاسی حوالوں اور زعفران کے باغات کی وجہ سے مشہور اس شہرکی فضاء اب بھی سوگوار ہے۔ بازار کھل گئے ،کاروباری سرگرمیاں بھی کسی حد تک معمول پر آگئیںمگر اب بھی شہر کے باسی غم کی کیفیت میں ہیں اور ماضی میں بیش قیمت زعفران […]