سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے کراچی میں قتل

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی مادر علمی سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین علی آفندی کو کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات گئے پیپلز چورنگی کے قریب گھر میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان ڈکیتی کی نیت […]