” غیرمسلم مخصوص نشستوں پرخواتین کی نامزدگی دیوانے کا خواب ہے”
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون (سوشل ایکٹیوسٹ)سماجی کارکن اور ماہرتعلیم موبیلہ کہتی ہیں کہ خیبر پختونخوا جیسے قدامت پسند معاشرے میں اتنا آسان کام نہیں ہے کہ خواتین سیاسی ورکرز کی حیثیت سے میدان عمل میں آئیں اور پھر ایسے میں اقلیتی برادری کی خواتین ویسے ہی ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہیں کہ معاشرے […]