5 سالوں میں 55 کروڑ90لاکھ کی کرپشن
پاکستان پوسٹ میں 5 سال کے دوران 55 کروڑ 90 لاکھ کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کے538 کیس سامنے آئے جن کے خلاف ملک بھر میں 212 کیس رجسٹرڈ ہوئے جس میں سے83 پولیس، 29 نیب اور99 ایف آئی اے کے پاس ہیں۔ دستاویز کے مطابق پوسٹ ڈپارٹمنٹ کے ماتحت ملک بھر میں اس وقت […]