گیمنگ: کیا ذہنی استعداد بڑھانے والی مشق تنازعےکی بیخ کنی کر رہی ہے؟

دوہزار بائیس جنوری میں ایک نوعمر لڑکے نے اپنی ماں اور بہن بھائیوں کو گولی سے مار دیا اور یہ تصور کیا کہ جس طرح ’پب جی میں خودکار نظام کے تحت ڈیجیٹل گیمنگ ربوٹس زندہ ہوجاتے ہیں، یہ بھی زندہ ہو جائیں گے۔‘ پولیس کو دئیے گئے بیان میں اس نے قبول کیا کہ […]