پریس کانفرنس کیوں کور کی ؟ پولیس کا معروف صحافی کے خلاف پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج کرنے کا روزنامچہ

خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کی پولیس نے معروف صحافی شیر افضل گجر کے خلاف پریس کانفرنس کور کرنے پر افسران سے پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج کا مطالبہ کیا ہے .   اطلاعات کے مطابق مانسہرہ کی حدود داڑو کٹھہ میں آٹھ دسمبر کو ایک نوجوان کو قتل گیا گیا ہے جس کے […]