پیٹرول کی قلت پر بنائے گئے کمیشن کی تحقیقات مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو موصول
شوگر انکوائری کمیشن کے بعد پیٹرول کی قلت پر بنائے گئے پیٹرولیم کمیشن کی تحقیقات بھی مکمل ہوگئی۔ وزیر اعظم کے عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ وفاق کے حکم پر قائم پیٹرولیم کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو موصول ہوگئی اور وزیراعظم کے حکم کے مطابق […]