شوگر انکوائری کمیشن کے بعد پیٹرول کی قلت پر بنائے گئے پیٹرولیم کمیشن کی تحقیقات بھی مکمل ہوگئی۔ وزیر اعظم کے عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ وفاق کے حکم پر قائم پیٹرولیم کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو موصول ہوگئی اور وزیراعظم کے حکم کے مطابق […] Read more