میں اس بات کا خواہشمند ہوں کہ دنیا میں نا ہی کوئی بارڈر ہو اور نا ہی کوئی روک ٹوک، پچھلے ہی دنوں میں اپنے ایک صحافی دوست کو کہہ رہا تھا کہ اس بارے میں ایک تحقیقی آرٹیکل لکھ بھیجو کہ انسان نے دوسرے انسان سے لڑنا کب شروع کیا. لڑائیوں نے کب جنگوں […] Read more
..مایہ ناز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم “منٹو” کو شائقین نے پسندیدگی کی سند دے دی۔ کہتے ہیں کہ فلم دیکھ کر ایسا لگتا ہے ، منٹو زندہ ہوگئے۔ کون کہتا ہے منٹو مرگیا ہے؟منٹو زندہ ہے،منٹو زندہ ہے، جیو کے بینر تلے ریلیز کی جانے والی پاکستانی فلم […] Read more
ملتان میں وہاڑی چوک پر دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ دھماکا شام سوا سات بجے کے قریب ہوا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے 5 رکشے، ایک کار، ایک موٹر سائیکل اور 2 دکانیں تباہ ہوگئیں اور رکشوں میں آگ لگ گئی۔ مسافروں کے بیگ اور […] Read more
شعبہ قانون ایل ڈی اے کے افسران و اہلکاروں کے اوقاتِ کار میں تاحکم ثانی شام چھ بجے تک توسیع لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے زیر التواءمقدمات کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات دورکرنے کے لئے لیگل کیڈر ایل ڈی اے کے تمام افسران و اہلکاروں کے اوقات کار […] Read more