جرمنی میں جو چیز سب سے حیران کن ہے، وہ یہاں مسلمان فرقوں میں اتفاق ہے۔ میں نے گزشتہ دس برسوں میں آج تک کسی مولوی کو کسی دوسرے مکتبہ ء فکر کے خلاف بولتے نہیں دیکھا، فتوی’ دیتے ہوئے نہیں دیکھا۔ یہاں مساجد دو ناموں سے مشہور ہیں ، پاکستانی لحاظ سے ترک لوگ […] Read more