سیالکوٹ میں پولیس اہلکاروں نے احمدیوں کے قبرستان کے کتبے توڑ دیے
24 جنوری 2024ء کو صبح 10 بجے تھانہ صدر ڈسکہ سے چار پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر موسے والا ضلع سیالکوٹ کے قبرستان آئے اورانہوں نے کتبے توڑنے شروع کردئے۔جب احمدیوں کو پتا چلا توانہوں نے جا کر پولیس والوں کو روکا اور ان سے وجہ پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ ہمیں ACڈسکہ انور […]