معلومات تک رسائی کے قوانین کے بہتراستعمال پر چیمپئنزمیں ایوارڈز تقسیم

معلومات تک رسائی کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف انفارمیشن کمشنر اعظم خان نے کہا کہ معلومات تک رسائی کے حق کے صحیح اور موثر استعمال سے ہی ہم اداروں کی شفافیت اور احتساب کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ معلومات تک رسائی کے حق کو استعمال کرنے والے صحافیوں […]