خدا حافظ ثاقب اکبر صاحب ، سدا مسکراتے رہیں
علامہ سید ثاقب اکبر صاحب کے ساتھ 21 سال کا تعلق تھا ۔ 1999 میں جامعہ محمدیہ ایف سکس فور اسلام آباد میں دوران تعلیم ایک رسالہ نظر سے گزرا غالبا میزان نام تھا اس کا جس میں ثاقب اکبر صاحب کا نام پہلی بار پڑھا ۔فقط یاداشت کی بنیاد پر لکھ رہا ہوں کہ […]