ممتاز عالم دین ڈاکٹر محمود احمد غازی کے تشکیل کردہ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے تحت اسلام آباد ، کراچی اور سکھر میں تین مدارس قائم کئے گئے تھے ، 2002 میں قائم کئے گئے ان مدارس میں ایک ہزار سے زائد طلبہ وطالبات کو تعلیم دی جا رہی ہے ۔ اسلام آباد میں طالبات […] Read more