رابعہ سید مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی بی سی اردو چارلسٹن امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مسلح شخص نے چرچ میں فائرنگ کردی جس سے 9 افرادہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ چارلسٹن میں افریقی امریکن کے تاریخی امینوئل چرچ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ اکیس سالہ سفید فام نوجوان نے کی ۔ واقعے کے […] Read more
نگہت ظفر آئی بی سی اردو ،اسلام آباد پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جبکہ موجودہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کے لیے مشاورت کی ہے ۔ سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے اس بات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا […] Read more
شمس الرحمان شمس آئی بی سی، اردو گلگت گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار انتخابات کے نتیجے میں شیعہ سنی ،اسماعیلی اور نور بخشی مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے ۔ اس سے پہلے شیعہ پیپلز پارٹی کوجبکہ سنی مسلم لیگ ن کو ووٹ دیتے تھے ۔ گلگت بلتستان فرقہ وارانہ حوالے […] Read more