گوگل کا نومنتخب سربراہ سندر پچائی کون ہے؟

گوگل نے آج اپنے نئے سی ای او سندر پچائی کو مقرر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب گوگل ایلفا بیٹ ادارے کے تحت کام کرے گا۔ جبکہ کمپنی کے سابقہ سی ای اوز لیری پیج اور سرگے برن ایلفا بیٹ کے سربراہ ہوں گے۔ جو کہ گوگل کے ساتھ ساتھ دیگر منسلک کمپنیوں […]