خواہشات کے کھلونے
صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […]
ڈاکٹر عافیہ نے طبی معائنہ کروانے سے کیوں انکار کیا ؟
فرید قریشی لندن برطانوی دارالامراء کے پہلے مسلمان رکن لارڈ نذیر احمد نے امریکی اٹارنی جنرل کو خط لکھ کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا تھا، اور مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ کا غیر جانبدارانہ طبی معائنہ کرایا جائے۔ امریکی حکام نے اپنے جواب میں بتایا ہے کہ عافیہ […]
قرآن حفظ کرو اورانعام میں کنیز حاصل کرو،داعش
مانیٹرنگ ڈیسک ۔ ۔ ۔ داعش سے بچ جانے والوں کے ساتھ کام کرنے والی ایک خاتون نے بتایا ہے کہ وہ کم از کم 150 ایسی یزیدی لڑکیوں کو جانتی ہے جنہوں نے داشتہ کی قبیح زندگی کو برداشت کرنے پر خودکشی کرنے کو ترجیح دی۔ایک نرس نے بتایا، ’’خودکشی کرنے والی کچھ لڑکیوں […]
بول ٹی وی کی مجبور نشریات
نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ اور وقاص […]
بابا آپ رہنے دیں ، بلاول نے پارٹی سنبھال لی
زینب شہزادی کراچی زرداری آؤٹ ، بلاول نے پیپلز پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس 21 جون کو نوڈیرو میں طلب کر لیا گیا ہے. اجلاس پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے طلب کیا ہے جس کی صدرات بھی بلاول بھٹو ہی کریں گے پیپلز پارٹی […]
پاکستان میں دہشت گردی کم ہوئی ، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق 2014 کی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مختلف ممالک میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق 2014 کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 2014 میں دنیا کے 95 ممالک دہشت گردوں کی کارروائیوں […]
آئی ایس آئی کے مجرم کو سات سال کی سزا
واشنگٹن آئی ایس بی اردو آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی مالی مدد فراہم کرنے والے مجرم کو ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ کرنے کے الزام میں51 سالہ ریا ض قادر خان کو گرفتار کیا گیا تھا. ریاض […]
آپ کی پوری خبر شائع ہوگی
آئی بی سی اردو کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے قارئین تک درست معلومات اور تمام فریقوں کا مکمل مؤقف پہنچانے کے لیے ان کی پریس ریلیز شائع کرے گا ۔ آئی بی سی اردو تمام طبقات کی رائے اور ان کی آزادی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی […]
ملالہ یوسفزئی پر دستاویزی فلم
رابعہ سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ملالہ یوسفزئی (پیدائش 12 جنوری 1997) پاکستان میں پیدا ہونے والی خواتین کی تعلیم کی سرگرم رکن ہے اور اسے کسی بھی شعبے میں نوبل انعام وصول کرنے والے سب سے کم سن فرد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اپنے آبائی علاقے سوات […]
کسی کو نہیں چھوڑیں گے ۔ سپہ سالار کی دھمکی
سبوخ سید اسلام آباد جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ امن کی بحالی کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور دہشت گردوں کے ہمدرد، مالی معاونت اور سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔دہشت گردوں کو دوبارہ پاؤں جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ […]