تحریک انصاف مکمل بحال ، سپریم کورٹ کا خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم
پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان کا نا ملنا کسی سیاسی جماعت کو انتخابات سے نہیں روکتا، عدالتی فیصلہ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیے۔ […]