کسی کو نہیں چھوڑیں گے ۔ سپہ سالار کی دھمکی
سبوخ سید اسلام آباد جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ امن کی بحالی کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور دہشت گردوں کے ہمدرد، مالی معاونت اور سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔دہشت گردوں کو دوبارہ پاؤں جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ […]
زرداری سیاسی تنہائی کا شکار
پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آج دیا جانے والا افطار ڈنر محض پیپلز پارٹی کے اتحادیوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ افطار ڈنر میں صرف پیپلز پارٹی کے اتحادیوں کو مدعو کیا […]
مشرق میں جنگ ،مغرب میں امن
مغر ب امن کا گہوارہ اور مشرق میں جنگی جنون سڈنی……. امن کی عالمی فہرست میں یورپی ملک آئس لینڈ کا پہلا نمبر جبکہ شام بدترین ملک ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیاہے گزشتہ سال خانہ جنگیوں سے جانی و مالی نقصان میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ دنیا میں جنگیں، دہشت گردی اور […]
امریکی مسلمانوں کا شاندار قدم
نیویارک امریکا میں اسلام کے خلاف جذبات بھڑکانے والوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلم کمیونٹی نے کمر کس لی۔ کئی ریاستوں کی سڑکوں اور ہائی ویز پر ایسے بل بورڈ سج گئے ہیں جن پر اسلامی تعلیمات درج ہیں۔ جن لوگوں کے ذہنوں میں اسلام سےمتعلق خدشات ہیں۔ سوالات ہیں وہ حضرت محمد صلی اللہ […]
امریکا میں چرچ پر حملہ ،9 قتل
رابعہ سید مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی بی سی اردو چارلسٹن امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں مسلح شخص نے چرچ میں فائرنگ کردی جس سے 9 افرادہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ چارلسٹن میں افریقی امریکن کے تاریخی امینوئل چرچ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ اکیس سالہ سفید فام نوجوان نے کی ۔ واقعے کے […]