"THE DEAD NATIONS”

احمد فراز مرحوم کے بے شمار زندہ شعروں میں سے ایک یہ بھی ہے: اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں چند روز قبل مجھے انگریزی نظموں پر مشتمل ایک خوب صورت مجموعہ یعنی دیوان موصول ہوا جس کا عنوان تھا "PETALS IN MY […]