داعش نے عراق میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں داڑھی منڈوانے یا اسے چھوٹا کرنے پر کوڑوں کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کردیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ ’’العربیہ‘‘ کے مطابق عراق میں داعش کی جانب سے شہریوں میں تقسیم کے گئے پمفلٹس میں کہا گیا ہے کہ کوئی شخص داڑھی نہیں منڈوا سکتا […] Read more
شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک میجر جاں بحق ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ اسپن وام کے علاقے کاکا زیارت میں کیا گیا، جوابی کارروائی میں پانچ شدت پسند مارے گئے. ذرائع کے مطابق دیگر عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب رہے جبکہ […] Read more
طالبان نے افغانستان کے وسطی صوبے غزنی کی ایک جیل پر حملہ کرکے 350 سے زائد قیدیوں کو فرار کرا لیا ہے. خبر رساں ادارے اے ایف پی نے غزنی کے ڈپٹی صوبائی گورنر محمد علی احمدی کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں نے نہایت منظم انداز میں حملہ […] Read more
ملتان میں وہاڑی چوک پر دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ دھماکا شام سوا سات بجے کے قریب ہوا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے 5 رکشے، ایک کار، ایک موٹر سائیکل اور 2 دکانیں تباہ ہوگئیں اور رکشوں میں آگ لگ گئی۔ مسافروں کے بیگ اور […] Read more