پیاس ضرور بجھائیے لیکن ۔ ۔ ۔
زارا قاضی اسلام آباد گرمی کے موسم میں جہاں مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں انہی میں سب سے زیادہ حملہ آور ہونے والی بیماری ڈائریا (ہیضہ) ہے۔ ہیضہ چھوٹی آنت کی ایک بیماری ہے جو ایک بیکٹیریا وائبرو کولرا کے ذریعے پھیلتی ہے۔ہیضہ ایک متعدی مرض ہے جو گرم موسم میں وبا کی طرح پھیلتا […]