یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے پیر کے روز سعودی عرب کے جدا اور ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی باغیوں کے مطابق یہ حملہ ڈرونز کے ذریعے کیا گیا تھا اور اس کے نتیجے میں دو گھنٹوں تک ان ایئرپورٹس پر فضائی آمد و رفت معطل رہی۔ تاہم […] Read more
جنوبی کوریا نے اپنے تمام تر شہریوں کو کورونا ویکیسن مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مون جے اِن نے یہ اعلان اپنے سال نو کے خطاب کے دوران کیا ہے۔ جنوبی کوریائی حکام کے مطابق ان کے پاس 56 ملین افراد کے لیے ویکیسن موجود ہے جبکہ ملکی آبادی باون ملین ہے۔ […] Read more
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا، برطانیہ اور فرانس سے کورونا ویکسین لینے پر پابندی لگا دی اور کہا یہ ممالک قابل بھروسہ نہیں، کسی اور قابل بھروسہ ملک سے کورونا ویکسین لے سکتے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر نے ایران پر سے امریکی پابندیاں فوری ختم کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔آیت […] Read more
ایرانی حکام نے کہا ہے کہ وہ نا تو کسی جنوبی کوریائی بحری جہاز کو قبضے میں لے کر اسے استعمال کر رہے ہیں اور نہ ہی اس کے عملے کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ ایرانی حکام نے جنوبی کوریا کے اس آئل ٹینکر کو کل پیر کے روز آبنائے ہرمز کے علاقے سے اپنے […] Read more
امریکا میں کووڈ انیس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دنیا بھر سے کورونا کے بارے میں اعداد وشمار جمع کرنے والی امریکا کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکا میں کووڈ انیس کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد […] Read more