پیپلزپارٹی کا مقدمہ
خورشید ندیم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زرداری صاحب کے لب و لہجے اور الفاظ کے غلط چناؤ نے بحث کا رخ بدل ڈالا ورنہ پیپلز پارٹی کا مقدمہ کچھ ایسا کمزور بھی نہیں۔ یہ مقدمہ ہے کیا؟ یہی کہ رینجرز کا ایک مینڈیٹ ہے، جس کا تعلق ہنگامی صورتِ حال سے ہے۔ دہشت گردی […]
بول ٹی وی کی مجبور نشریات
نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ اور وقاص […]
سپرماڈل کی سرگزشت
تحریر : متین فکری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں کہ جنرل یحییٰ خان کے زمانے میں ترانہ نامی اداکارہ اُن سے ملنے کے لیے ایوانِ صدر پہنچی تو اسے استقبالیہ پر روک لیا گیا۔ پولیس افسر اس کے ساتھ انتہائی درشتی سے پیش آیا۔ اداکارہ اس سلوک سے گھبرا گئی، تاہم اس نے […]
بابا آپ رہنے دیں ، بلاول نے پارٹی سنبھال لی
زینب شہزادی کراچی زرداری آؤٹ ، بلاول نے پیپلز پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس 21 جون کو نوڈیرو میں طلب کر لیا گیا ہے. اجلاس پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے طلب کیا ہے جس کی صدرات بھی بلاول بھٹو ہی کریں گے پیپلز پارٹی […]
آئی ایس آئی کے مجرم کو سات سال کی سزا
واشنگٹن آئی ایس بی اردو آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی مالی مدد فراہم کرنے والے مجرم کو ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ کرنے کے الزام میں51 سالہ ریا ض قادر خان کو گرفتار کیا گیا تھا. ریاض […]
آپ کی پوری خبر شائع ہوگی
آئی بی سی اردو کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے قارئین تک درست معلومات اور تمام فریقوں کا مکمل مؤقف پہنچانے کے لیے ان کی پریس ریلیز شائع کرے گا ۔ آئی بی سی اردو تمام طبقات کی رائے اور ان کی آزادی کا احترام کرتا ہے اور اس بات کو یقینی […]
کسی کو نہیں چھوڑیں گے ۔ سپہ سالار کی دھمکی
سبوخ سید اسلام آباد جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ امن کی بحالی کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور دہشت گردوں کے ہمدرد، مالی معاونت اور سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔دہشت گردوں کو دوبارہ پاؤں جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ […]
چاند پھر تنازعے کا شکار ہو گیا ۔
مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کی ہے کہ پورے ملک میں کہیں بھی چاند نظرآنے کی اطلاعات موصول نہیں ہو ئیں اس لیے پاکستان میں پہلا روزہ 19 جون کو ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ جامعة الرشید کے مراکز فلکیات کی جانب سے […]
گلگت بلتستان کے انتخابات،نئی شناخت کی پہلی اینٹ
شمس الرحمان شمس آئی بی سی، اردو گلگت گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار انتخابات کے نتیجے میں شیعہ سنی ،اسماعیلی اور نور بخشی مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے ۔ اس سے پہلے شیعہ پیپلز پارٹی کوجبکہ سنی مسلم لیگ ن کو ووٹ دیتے تھے ۔ گلگت بلتستان فرقہ وارانہ حوالے […]