ریگولیٹریز کو سی آئی اے کے ماتحت کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ریگولیٹری اتھارٹیز کو ان کی متعلقہ وزارتوں کے ماتحت کرنے کے فیصلے کو آئین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے منتقلی نے مطالبہ کیا ہے کہ ریگولیٹریز کو مشترکہ مفادات کی کونسل (سی سی آئی) کے ماتحت کردینا چاہیے۔ میر کبیر احمد شاہی […]

حکومت عافیہ صدیقی کی واپسی کا موقع کھو رہی ہے ۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

نیشل پریس کلب اسلام آباد میں امریکی قید میں پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپسی کا موقع ایک مرتبہ کھو رہی ہے انکا کہنا تھا کہ صدر اوبامہ کی جانب سے صدارتی معافی میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی مل سکتی […]

گلگت بلتستان کی طالبات کو اسکالر شپ کے بہانے جنسی ہوس کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف

گلگت بلتستان کی سول سوسائٹی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے گلگت بلتستان کے شہریوں نے گلگت جنسی اسکینڈل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ صحافی شبیر سہام نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاتھا کہ گلگت بلتستان کے بااثر افراد کا ایک گروہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے غریب طالبات کو […]

سوسائٹی تہذیب وتمد ن پاکستان کے زیر اہتمام مسلم اور بدھسٹکے ادب اور فن تعمیر 3 روزہ کانفرنس کا انعقاد

سوسائٹی تھذیب وتمد ن پاکستان کے زیر اہتمام 3 روزہ بین الاقوامی کانفرنس (مسلم اور بدھسٹ ادب اورفن تعمیر )کے عنوان سے اسلام آباد میں 27دسمبر سے 29 دسمبرمنعقد ہونے جارہی ہے.جس میں 7 بین الاقامی سکالرز سری لنکا اورتھائی لینڈسے شرکت کریں گے اس کے علاوہ پاکستان کے 20 سکالرز بھی اپنا ریسرچ پیپرز […]

ٹیلنٹ ایکسپو اسلام آباد کا انعقاد

اسلام آباد جناح کنونشن میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ایک روزہ ٹیلنٹ ایکسپو اسلام آباد 2016 کا انعقاد ہوا. جس کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق تھے اس کے علاوہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے علاوہ سنئیر وزیر خیبرپختونخواہ عنایت اللہ خان ممبر قومی اسمبلی عئشہ ممبر لیجسلیٹو اسمبلی آزاد […]

کشمیرپوسٹ کارڈ مہم کا آغاز

اسلام آباد آزادکشمیر کی صحافی برادری نے 10 لاکھ پوسٹ کارڈمہم کا آغاز کیا ہے جو کہ اسلام آباد میں دنیا کے تمام سفارتخانوں کو دئیے جائیں گے اور ان کی توجہ کشمیر کی طرف متوجہ کرائی جائے گی.پوسٹ کارڈ مہم تقریب کا افتتاح وفاقی وزیر مملکت امور آزادکشمیربرجیس طاھر نے کی آزاد کشمیر اور […]

خیبر پختنخوا اور فاٹا میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،پولیو ٹیم کی سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت

پشاور ،خیبر پختونخوا اور فاٹا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ،ایمرجنسی آپریٹنگ سنٹرپشاور ،آج ہونے والے مہم سال کی آخری مہم ہے جو 4روز تک جاری رہے گی پشاور ،خیبر پختونخوا اور فاٹا میں 5سال سے کم عمر 66لاکھ63ہزار 672بچوں بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائینگے پشاور ،صوبے میں انسداد پولیو […]

اسلام آباد میں تین روزہ عالمی کانفرنس میں 34 ممالک کے محققین کی شرکت

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد 14 سال سے لگا تار بین الاقوامی کا نفرنسز منعقد کروا رہی ہے جس میں پاکستانی اور غیر ملکی انجنئیرز شریک ہوتے ہیں . محققین اپنے تحقیقی مقالے پڑھتے ہیں. 19 دسمبر سے 21 دسمبر تک جاری رہنے والی اس کانفرنس میں پاکستان سمیت 34 ممالک کے محقق اور انجنئیر ز […]

نکیال موہڑہ: سکول وین پر بھارتی فوج کا مارٹر گولہ ،ڈرائیورجاں بحق ،4 بچے زخمی

نکیال موہڑہ شریف میں بھارتی فوج کی دہشت گردی صبح سویرے سکول وین پر مارٹر گولہ داغہ گیاجس کے نتیجے میں ڈرائیور شہید اور 4 بچے زخمی ہوئے ہیں.زخمیوں کو تحصیل ہسپتال نکیال میں منتقل کیا گیا. اطلاعات کے مطابق نکیال موہڑہ بھوئل کالونی کا رہائشی اسد صبح اپنی کیری ڈبہ میں سکول کے بچون […]

جسٹس وجیہ الدین نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کر دیا.

سلام آباد پریس کلب میں ریٹائرڈ جسٹس وجیہ الدین نے پریس کانفرنس کی اور ملک کی 150 سیاسی جماعتوں کو صرف آبادی کے 1 فیصد حصے کی جماعتیں قرار دیا اور اپنی نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کیا اور اس کا منشور بیان کیا.ان کی نئی سیاسی جماعت کا نام عام لوگ اتحاد (علی) ہے.خیال […]