کرپشن کیس؛ سابق صدر نیشنل بینک علی رضا کی گرفتاری کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ آئی بی سی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں نیشنل بینک کی بنگلا دیش شاخ میں 18 ارب روپے کی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت […]

پاکستان، افغان جنگ میں ’قربانی کا بکرا‘ نہیں بنے گا: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

نیو یارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عالمی سربراہان مملکت پر واضح کردیا کہ پاکستان افغانستان سمیت کسی بھی ملک کے لیے ’قربانی کا بکرا‘ نہیں بنے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی پر پاکستانی مؤقف کی دو […]

دلوں کے حکم راں …

حضرتِ عمر بن خطابؓ نے ایک مرتبہ شدید سرد اور تاریک رات میں ایک جگہ آگ روشن دیکھی۔ وہ اس طرف گئے۔ ان کے ہمراہ حضرتِ عبدالرحمن بن عوفؓ تھے۔ حضرتِ عمرؓ نے آگ کے پاس ایک عورت کو دیکھا جس کے تین بچے رو رہے تھے۔ ایک بچہ کہہ رہا تھا : امی جان! […]

غربت کی وجہ 62 افراد

نیویارک دنیا کا عظیم ترین شہر جہاں ٹائم اسکوائر ہے، جہاں مجسمہ آزادی ہے، جہاں دنیا میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ارب پتی لوگ رہتے ہیں، اس عظیم شہر میں 46 فیصد لوگ خط غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، اس شہر کے 70 ہزار سے زائد امریکی یہاں فٹ […]

ماہرہ اوررنبیرکی تصاویرنے سوشل میڈیاپرایک بارپھرہنگامہ مچادیا

ممبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوررنبیر کپورکی حال ہی میں وائرل ہونے والی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا ہے جہاں تصاویر میں دونوں کو سگریٹ پیتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ فلم ’رئیس‘ کے بعد ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان کے ساتھ بھارتی میڈیا میں خوب ہوئے، بھارتی […]

پاکستانی طالبہ نے پارکنسن مریضوں کےلیے ذہین چھڑی تیار کرلی

لندن: برسٹل میں یونیورسٹی آف ویسٹ انگلینڈ (یوڈبلیو ای) میں زیرِ تعلیم پاکستان کی ہونہار طالبہ نیہا چوہدری نے پارکنسن کے مریضوں کےلیے ایک اسمارٹ چھڑی بنائی ہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔ تفصیل کےمطابق نیہا چوہدری کے دادا پارکنسن کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ سات برس تک […]

کیا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینا خطرناک ہے؟

کراچی: عام طور پر کہا جاتا ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے ورنہ چہرے پر سفید داغ پڑجاتے ہیں اور صحت خراب ہوجاتی ہے۔ اس بات میں کتنی سچائی ہے؟ زیر نظر تحریر میں مختلف حوالوں سے اسی سوال کا جواب دیا گیا ہے۔ طبِ مشرق میں کسی بھی چیز کے […]

شمالی وزیرستان میں قومی کھلاڑیوں کی چھکے چوکوں کی برسات

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے یونس خان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک فوج کے زیراہتمام یو کے میڈیا الیون کے خلاف ٹی 20 مقابلے میں قومی کھلاڑیوں نے چھکے چوکوں کی بارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طویل بد امنی اوردہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے […]

بھارتی شخص نے 30 سال میں 145 تعلیمی ڈگریاں حاصل کرلیں

نئی دہلی: اگر آپ سمجھنے ہیں کہ اعلیٰ تعلیم مشکل ہے تو پھر بھارت کے پروفیسر وی این پرتی بھان کی مثال ضرور پڑھئے جنہوں نے 30 سال میں اب تک 145 ڈگریاں حاصل کی ہیں جو کوئی سرٹیفیکیٹ کورس نہیں بلکہ اعلیٰ تعلیمی اسناد ہیں۔ پرتی بھان اپنے تعلیمی سفر کو روکنے کا کوئی […]

دنیا کی امیر ترین خاتون 94 برس کی عمر میں چل بسیں

پیرس: دنیا کی امیر ترین خاتون لیلیان بیٹن کورٹ 94 برس کی عمر میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی کاسمیٹکس کمپنی ’’لوریال پیرس‘‘ کی روح رواں لیلیان بیٹن کورٹ پیرس کے مضافات میں واقع اپنے گھرمیں وفات پا گئیں۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو جین پال ایگون نے اس بات کی تصدیق […]