حمزہ شہباز کی شوگر ملز نے ایف بی آر کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا ٹیکس آڈٹ نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ رمضان شوگر ملز کی دائر درخواست میں چیئرمین ایف بی آر، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور […]