کراچی یونیورسٹی:بیچلر زپروگرام کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامعہ کراچی میں بیچلرز پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلے کے لئے فارم حاصل اور جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے مطابق داخلہ فارم آج صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک تک سلورجوبلی گیٹ پر واقع مقررہ بینک کاؤنٹر سے حاصل کئے اور وہیں جمع کرائے جاسکتے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے