سید طاہر بخاری ؛ ایک صاحبِ اسلوب ادیب اور حمزہ شناس

پشتو ادب کے ایک صاحبِ علم، صاحبِ فکر اور کثیرالجہت ادیب، سید طاہر بخاری، آج ہم سے رخصت ہوگئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ ان کی وفات محض ایک ادیب اور شاعر کی وفات نہیں، بلکہ پشتو کے ایک ایسے ادبی عہد کے اختتام کا سانحہ ہے جس میں تخلیق، تحقیق، تنقید، ترجمہ اور تصوف […]

پاکستان اور عالمی امن کانفرنس گورنر ہاؤس لاہور کی مشترکہ قرارداد !

کانفرنس میں سیاسی ، سماجی اور مذہبی تنظیموں نے متفقہ قراداد پیش کی ۔ جس کا متن حسب ذیل ہے ۔ معرکہ حق میں فتح کے بعد پاکستان نے جنوبی ایشیا کی دفاعی و سیاسی پوزیشن تبدیل کی ۔ امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات صرف پاکستانی قیادت نے کرائے ۔جو گزشتہ کئی […]

شکارپور: پراپرٹی کا تنازع، 10 سالہ بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

شکارپور کی عبداللّٰہ کالونی میں پراپرٹی کے تنازع پر افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 10 سالہ بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، جس کے نتیجے میں بچہ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد زخمی بچے کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا، […]

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے مسجد الحرام میں خودکش بمبار کی موجودگی کی اطلاعات مسترد کر دیں

سعودی حکام نے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں خودکش بمبار کی موجودگی سے متعلق اطلاعات کو مسترد کر دیا۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو راہ گیروں کو ہراساں کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سعودی حکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر […]

امریتا اور ساحر کی پریم کہانی

یہ 1944ء کا واقعہ ہے۔ پریت نگر میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا تھا۔ بہت سے لوگ جمع تھے۔ نوجوان ساحر لدھیانوی نے اپنا کلام پیش کیا ۔امریتا پریتم بھی اس مشاعرے میں شریک تھیں۔انہوں جب ساحر کو کلام پڑھتے ہوئے دیکھا تو ان پر ایک کیفیت طاری ہوگئی۔ دراصل وہ ساحر کی محبت […]

خط مہمل

خطاطی میں بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ دوسرے بہت سے علوم وفنون کے علاوہ بھی میں ایک بلند مقام پر فائز ہوں۔ میں تو اپنے لکھے ہوئے لفظوں پر خود عاشق ہوں ۔ میں جب اپنی تحریر پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے لگتا ہے یہ لفظ نہیں ہیں بلکہ کسی نے […]

جمہوریت اور عوامی مسائل: فلسفہ اور حقیقت کا فاصلہ

سیاست کے ایوانوں سے لے کر گلی محلوں کے چائے خانوں تک، ایک لفظ جو ہمارے کانوں میں سب سے زیادہ رس گھولتا ہے یا پھر کبھی کبھی تلخی کا احساس دلاتا ہے، وہ ہے "جمہوریت”۔ جمہوریت صرف ایک طرزِ حکومت کا نام نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ایسا فلسفہ ہے جس کی بنیاد عوام […]

میں نے رب کو دیکھا

کچھ لمحے زندگی کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں اور کچھ سفر انسان کے دل اور روح کو ہمیشہ کے لیے بدل دیتے ہیں۔ میں پچھلے ایک ہفتے سے ایک بار پھر اللہ کے پاک گھر کی زمین پر موجود ہوں۔ یہ میرا اس مبارک جگہ کا پہلا سفر نہیں ہے، اس سے پہلے بھی مجھے […]

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، فتنہ الخوارج کے متعدد دہشت گرد ہلاک

پاکستان نے افغانستان میں فضائی کارروائی کر کے فتنہ الخوارج کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تسلسل میں فضائی کارروائی کی گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد مارے گئے۔ افغانستان میں 2 مقامات پر دہشت گردوں کے کیمپوں […]

سلامتی کا سفر

دہشت گردی کسی ریاست کے دروازے پر اچانک نمودار ہونے والا ایک وقتی حادثہ نہیں بلکہ ایک ایسا مسلسل اور متغیر بحران ہے جو سیاسی کشمکش، علاقائی عدم استحکام، نظریاتی انتہاپسندی، کمزور حکمرانی، معاشی محرومی، غیر قانونی مالیاتی ذرائع اور جدید ابلاغی ٹیکنالوجی کے باہمی امتزاج سے اپنی نئی صورتیں پیدا کرتا رہتا ہے۔ پاکستان […]