اٹلی میں منفرد پیزا وینڈنگ مشین متعارف

دنیا بھر میں بچے ہوںیا بڑے سب پیزا بے حد شوق سے کھاتے ہیں لیکن اس کی تیاری میں کافی وقت لگنے کے باعث طو یل انتظار بھی کر نا پڑتا ہے۔

اٹلی میں ایک ایسی پیزا وینڈنگ مشین متعارف کر وا ئی گئی ہے جس کے بعد اب صرف چندسیکنڈ میں گرما گرم پیزا دستیاب ہو گا ۔

اس وینڈنگ مشین میں انسانی ہاتھ کے استعما ل کے بغیردیکھتے ہی دیکھتے پیزا مکمل طو ر پر تیار ہوجا تا ہے۔ مشین کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پیزا کی تیاری کا مکمل مر حلہ اسی مشین کے اندر ہو تاہے جس میںانفراریڈ اوون کی سہولت بھی مو جود ہے۔

گاہک وینڈنگ مشین کو بٹن دبا کرآڈر دینے کے بعد اس میں لگے شفاف شیشے سے پیزا کی تیاری کا مکمل مر حلہ خود ملا حظہ بھی کر سکتے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے