دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنیوالوں کی تعداد ریکارڈ ایک ارب 10 کروڑ تک پہنچ گئی ہے

کینسرکا پھیلاؤ بھی سگریٹ نوشی کی لت چھڑوانے میں ناکام رہا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔

اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ تمباکونوشی کرنے والوں کی تعداد ریکارڈ ایک ارب 10 کروڑ تک پہنچ گئی ہے اور صرف 2019 میں تمباکو نوشی سے مرنے والوں کی تعداد تقریباً 80 لاکھ تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے