آج اس سا ل کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ دن مختصر ترین ہے۔ آج سال کی مختصر ترین رات ہوگئی۔
جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ 12 گھنٹے 40منٹ اوردن کا دورانیہ گیارہ گھنٹے 20منٹ طویل ہوگا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ زیادہ ہونے لگے گا ۔اکیس ،بائیس مارچ کو دن رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا