پاکستان کے مایہ ناز طالبعلم نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایس اے ٹی میں 2400 میں سے2400 نمبر حاصل کر کے امریکا میں اس ٹیسٹ کا 150 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔
[pullquote]
پاکستان کے علاقےسوات سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز طالبعلم نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایس اے ٹی میں 2400 میں سے2400 نمبر حاصل کر کے امریکا میں اس ٹیسٹ کا 150 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔
سوات کے علاقے ابوہا سے تعلق رکھنے والے ولید خان نے کالج میں داخلے کے لیے ’’Scholastic Assessment Test‘‘ ’’Scholastic Assessment Test دیاتھا اور نتائج کے بعد ولید خان نے کل 2400 میں سے 2400 نمبر حاصل کر کے اس ٹیسٹ کا 150 سالہ ریکارڈ تو ڑ دیا۔
[/pullquote]
ولید خان نے کہا ہے کہ میں یہ اعزاز پاکستان کے عوام اور دہشت گردی میں شہید افراد کے نام کرتا ہوں۔ انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے کامیابی کا سفر جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔