[pullquote]دنیا میں تو ویسے کئی ایسی چیزیں ہیں جو انسانی عقل کو حیرت میں مبتلا کردیتی ہیں۔ لیکن انسانی عقل اس وقت اور بھی زیادہ حیران ہوجاتی ہے جب کچھ عجیب اور غریب عمارتیں دیکھنے کو ملیں۔[/pullquote]
دنیا کے کئی ممالک میں ایسی عمارتیں موجود ہیں، جن کو دیکھ کے انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ آیا یہ حقیقت میں ایسی عمارت ہے یا کوئی کمپیوٹر کے ذریعے بنائی گئی مصنوعی تصویر ہے۔
[pullquote]آیئے آپ کو چند ایسی عمارتیں دیکھاتے ہیں، جن کو دیکھ کے آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔۔۔[/pullquote]