ویلنٹائن ڈے ہماری تہذیب نہیں :صدرممنون حسین

صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے کا ہماری تہذیب سے کوئی تعلق نہیں ہے ایسی رسومات سے اجتناب کرنا چاہئے۔

صدر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوجوانوں کوویلنٹائن ڈے سے اجتناب کرنے کی ضرورت ہے،طلباو طالبات اپنی دلچسپی کے شعبے میں اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے