ٹیکساس (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈاکٹروں نے 12 گھنٹے طویل سرجری کے بعد آپس میں جڑی 10 ماہ کی 2 بہنوں کو کامیابی سے الگ کر دیا۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈرسکال چلڈرن ہسپتال میں خاتون نے 2 بچیوں کو جنم دیا تھا، جن میں سے 2 بہنوں کی بڑی آنت اور مثانہ جڑی ہوئی تھی۔
ڈاکٹروں کی ٹیم نے 12 گھنٹے طویل سرجری کر کے دونوں بہنوں کو الگ کر دیا۔