اسلام آباد(دانش ارشاد)بڑے بڑے برج الٹ گئے ۔ مسلم لیگ ن 32 نشستوں کے ساتھ دوتہائی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔مسلم کانفرنس تین ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف دو دو نشستیں ، جموں کشمیر پیپلز پارٹی ایک نشست حاصل کر سکی جبکہ ایک آزاد امیدوارکامیاب ہوے۔
ایل اے ایک سے مسلم لیگ ن کے مسعود خالد8404 ووٹ لیکرجیت گئے جبکہ چوہدری افسر شاہد دوسرے نمبر پر رہے۔
[pullquote]ایل اے دو سے پیپلز پارٹی کے چوہدری مجید 8331 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ 5332 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
[/pullquote]
ایل اے تین سے مسلم لیگ ن کے چوہدری سعید 11940ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ تحریک انصاف کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 10993 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے چار سے مسلم لیگ ن کے چوہدری رخسار جیت گئے ۔
ایل اے 5 سے مسلم لیگ ن کے وقار احمد 16506 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ۔
ایل اے 6 سے آزاد امیدوار علی شان سونی 17435ووٹ لیکر کامیاب جبکہ ن لیگ کے محمد مقصود 11416 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 7 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری طارق فاروق جیت گئے جبکہ آزاد امیدوار چوہدری انوار الحق دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 8 سے مسلم کانفرنس کے ملک محمد نواز20208 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ مسلم لیگ ن کے ملک محمد یوسف 17321 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 9 سے مسلم لیگ ن کے فاروق سکندر 28100 ووٹ لیکر پہلے اور پیپلز پارٹی کے جاوید بڈھانوی 24370 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 10 سے مسلم لیگ ن کے راجہ نصیر 36200 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے محمد اخلاق 20024 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 11 سے مسلم لیگ ن کے راجہ اقبال کامیاب ہوئے جبکہ پیپلز پارٹی کے چوہدری یاسین دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 12 سے مسلم لیگ ن کے راجا نثار 16628 جبکہ پیپلز پارٹی کے مطلوب انقلابی 11563دوسرے پر رہے۔
ایل اے 13 حلقہ غربی باغ سے سردار عتیق احمد خان 19086 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں میجر لطیف خلیق 16776 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آ ے ہیں۔
[pullquote]ایل اے 14 سے مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 31829 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ تحریک انصاف کے راجہ خورشید دوسرے نمبر پر رہے۔
[/pullquote]
ایل اے15 سے مسلم لیگ ن کے سردار میر اکبر34250ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ پیپلز پارٹی کے ضیا القمر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 16 سے مسلم لیگ کے چوہدری عبدالعزیز42456 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ 30321ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 17 سے مسلم لیگ ن کے یاسین گلشن 20377 لیکر کامیاب جبکہ مسلم کانفرنس کے قیوم نیازی 18185 ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 18 سے مسلم لیگ ن کے سردار خان بہادر 23483آگے جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار غلام صادق 16107لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 19 سے جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سردار خالد ابراہیم 26425ووٹ لیکر جیت گئے جب کہ پیپلز پارٹی کی فرزانہ یعقوب دوسرے نمبر پر رہی۔
ایل اے 20سے مسلم کانفرنس کے سردار صغیر 16365 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سردار محمود اقبال 14905 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 21 سے مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی کامیاب ہو گئے۔
ایل اے 22 سے مسلم لیگ ن کے فاروق احمد طاہر 26759 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے فہیم اختر ربانی 19457 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 23 سے مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر34458 لیکر آگے جبکہ پیپلز پارٹی کے میاں وحید 14780ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 24 سے مسلم لیگ ن کی نورین عارف کامیاب جبکہ مسلم کانفرنس کے میر عتیق دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 25 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری شہزاد کامیاب ہو گئے جبکہ پیپلز پارٹی کے بازل نقوی دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل سے 26 سے ن لیگ افتخار گیلانی 20590جبکہ تحریک انصاف کے خواجہ فاروق دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 27 سے مسلم لیگ ن کے راجہ قیوم 17423 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر صرف 8408 ووٹ حاصل کر سکے۔
[pullquote]ایل اے 28 سے مسلم لیگ ن کے راجہ فاروق حیدر کامیاب ہو ئے جبکہ پیپلز پارٹی کے اشفاق ظفر دوسرے نمبر پر رہے۔
[/pullquote]
ایل اے 29 سے مسلم لیگ ن کے مصطفی بشیر 9701 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔
ایل اے 30 سے مسلم لیگ ن کے ناصر ڈار 7122 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ تحریک انصاف کے مقصود زمان 3136 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 31 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری اسماعیل 22510 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ تحریک انصاف کے چوہدری مقبول 10211 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 32 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری اسحاق کامیاب ہو ئے۔
ایل اے 33 سے مسلم لیگ ن کے میاں یاسر 22980 ووٹ لیکر کامیاب ہو جبکہ تحریک انصاف کےاکمل سرگالہ 19660 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 34 سے مسلم لیگ ن کے جاوید اختر 12870 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ آزاد امیدوار اکبر چوہدری 10865 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل سے 35 سے مسلم لیگ ن کے راجا صدیق کامیاب ہو گئے۔
ایل اے 36 سے پیپلز پارٹی کے عامر عبدالغفار لون 1432 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ ن لیگ کے محمد نعیم 553 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 37 سے پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان 1689 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ان کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار غلام عباس میر945 ووٹ حاصل کئے۔
ایل اے 38 سے مسلم لیگ ن کے سید شوکت شاہ کامیاب ہو گئے۔
ایل اے 39 ویلی 4 سے مسلم لیگ ن کے اسد علیم 1026 ووٹ لیکر جیت گئے ان کے مقابلے میں سابق وزیر اظہر گیلانی 893 ووٹ حاصل کر سکے۔
ایل اے 40مسلم لیگ ن کے محمد احمد قادری 2279 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے عبدالسلام بٹ 1013 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
ایل اے 41 سے تحریک انصاف کے ماجد خا ن 2174 پہلے نمبر پر جبکہ جماعت اسلامی کے نورالباری 587 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔