سعودی عرب میں اونٹوں کامقابلہ حسن رواں ماہ ہوگا March 05, 2017Saudi Arab Main Ont

سعودی عرب میں رواں ماہ اونٹوں کامقابلہ حسن منعقد کیا جارہا ہے،جیتنے والےکوسوا تین ارب روپے انعام دیا جائےگا۔

شاہ عبدالعزیزاونٹ میلےمیں 3لاکھ سےزائداونٹ حصہ لیں گے،مقابلہ حسن جیتنےکےلیےاونٹ کی بڑی اورحسین آنکھیں اوربڑی پلکیں ہونابھی اہم شرط ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے